صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں 9 نئے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں 107 افراد شہید اور 145 زخمی ہوئے ہیں۔ نئے شہداء سمیت غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں 7 اکتوبر 2023 سے لے کر آج تک شہید ہونے والوں کی تعداد 29 ہزار 92 ہو گئی ہے۔
تہران (ارنا) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کے حملوں کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ