16 فروری، 2024، 9:21 AM
Journalist ID: 5390
News ID: 85388258
T T
0 Persons

لیبلز

تل ابیب، صیہونی اسیروں کے گھروالے نتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

تہران/ ارنا: جمعرات کی رات، غزہ میں اسیر ہونے والے صیہونیوں کے گھروالوں نے اسیروں کے تبادلے کے لئے حماس سے فوری گفتگو کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، دسیوں آبادکاروں نے صیہونی وزرا اور ارکان پارلیمان کی رہائشگاہوں کے سامنے اکٹھا ہوکر، اسرائیلی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اپنی سیاسی حیات برقرار رکھنے کے لئے جنگ بندی اور فوجیوں کی رہائی کی مخالفت کرتے ہوئے غزہ پر مسلسل بمباری کروا رہے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک متعدد صیہونی قیدی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .