13 فروری، 2024، 10:24 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85386050
T T
0 Persons

لیبلز

مجید مجیدی کی مشہور زمانہ فلم "محمد (ص)" کے شوٹنگ سیٹ کی دلچسپ تصاویر

نور فلم سٹی وہ لوکیشن ہے جہاں نامور ہدایتکار مجید مجیدی نے رسول اکرم (ص) کی حیات طیبہ کے بارے میں "محمد (ص)" نام کی فلم کے اہم حصوں کی شوٹنگ کی۔ اس جگہ کی ڈیزائننگ کروئیشیا کے مشہور آرکیٹیکٹ میلژن کرکا کالژاکووچ نے کی ہے۔ اب جبکہ یہ فلم مکمل اور اسے بڑے پردے پر بھی دکھایا جا چکا ہے، شوٹنگ سیٹ کو شائقین کے لئے کھول دیا گیا ہے اور سب لوگ اب قریب سے جا کر اس خوبصورت سیٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔ نور فلم سٹی میں شہر مکہ کا پورا ماڈل تیار کیا گیا ہے، مٹی کے گھر اور خانہ کعبہ کا ایک مکمل ماڈل بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سیٹ کو مستقبل میں بننے والی فلموں میں بھی استعمال کیا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .