المیادین نیٹ ورک کے مطابق یمن پر ان نئے حملوں میں الحدیدہ صوبے میں واقع الصلیف شہر کے تین علاقوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
![یمن میں امریکی اور برطانوی فوجی جارحیت کا تسلسل یمن میں امریکی اور برطانوی فوجی جارحیت کا تسلسل](https://img9.irna.ir/d/r2/2024/02/10/4/170926412.jpg?ts=1707588362798)
تہران (ارنا) المسیرہ نیٹ ورک نے یمن پر نئے امریکی اور برطانوی حملے کی خبر دی ہے۔
آپ کا تبصرہ