6 فروری، 2024، 12:52 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85378656
T T
0 Persons

لیبلز

صیہونی فوجی چھائونی پر حزب اللہ کے میزائل حملے

تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی فوج کی رامیم چھائونی کو 2 "برکان" میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

صیہونی فوجی چھائونی پر حزب اللہ کے میزائل حملے

تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی فوج کی رامیم چھائونی کو 2 "برکان" میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی فوجی چھائونی کو میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے اور اس حملے میں صیہونی فوج کو جانی نقصان پہنچا ہے۔

آج صبح بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمت لبنان کے "اصبح الجلیل" کے علاقے میں واقع قصبے "مرگلیوت" پر حملوں کے بعد لبنان کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کی سرحد پرخطرے کی گھنٹی بج گئی۔

دوسری جانب صیہونی حکومت نے آج صبح میس الجبل کے جنوب مشرقی علاقے طوفا پر 12 راکٹوں سے حملہ کیا اور ایک غیر آباد مکان کو تباہ کردیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .