29 جنوری، 2024، 1:03 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85369240
T T
0 Persons

لیبلز

کامیاب نہیں ہوپاؤ گے، غاصب صیہونی فوجیوں کو القسام بریگیڈ کا پیغام

تہران/ ارنا- حماس کی فوجی ونگ القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات جاری ہونے والے پیغام میں زور دیکر کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ سے کامیاب ہوکر نہیں نکل پائے گی۔

رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے اور اس کا پتہ لگانے میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے زور دیکر کہا کہ جو اس کارروائی کا پتہ نہ لگا سکا، وہ کامیاب بھی نہیں ہوپائے گا۔

اس سے قبل صیہونی مضمون نگار شمعون شفر نے بھی یدیعوت آحارنوت میں جاری ہونے والے مضمون میں لکھا تھا کہ تل ابیب غزہ میں جنگ بندی اور جنگ کے متاثرین کی گھرواپسی کو قبول کرنے پر مجبور ہوگا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .