صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے بتایا کہ اس واقعے کے فورا بعد پولیس کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی ہے اور مسلح افراد کی تلاش شروع ہوگئی ہے۔
انہوں نے مہلوکین کے اہل خانہ اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی باریک بینی کے ساتھ تحقیقات جاری ہیں اور مجرموں کی شناخت ضرور کی جائے گی۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے زور دیکر کہا کہ سیکورٹی، انٹیلی جنس اور عدالتی ادارے متحرک ہوچکے ہیں اور بدامنی پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ