16 جنوری، 2024، 10:19 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85356608
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور پاکستان کی  مشترکہ بحری مشقیں

16 جنوری، 2024، 10:19 PM
News ID: 85356608
ایران اور پاکستان کی  مشترکہ بحری مشقیں

تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحری افواج نے ابنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مشترکہ جنگی مشقیں انجام دیں۔

 ارنا کے مطابق  ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقوں میں دونوں ملکوں کے جنگی اور میزائلوں سے لیس بحری بیڑوں  نے شرکت کی۔

 یاد رہے کہ  پاکستانی بحریہ کا ایک دوستی بحری  بیڑا  تین دن کے لئے ایران کی  بندرعباس، بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا تھا۔

  پاکستانی بحریہ  کے اس بیڑے کے بندرعباس سے روانگی سے قبل دونوں ملکوں کے  جنگی بحری جہازوں کو شرکت سے مشترکہ بحریں مشقیں انجام دی گئيں۔

آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں انجام دی جانے والی ان بحری جنگی مشقوں میں ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بھی حصہ لیا۔    

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .