15 جنوری، 2024، 1:47 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85354970
T T
0 Persons

لیبلز

  ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

 تہران – ارنا – ہندوستان کے وزیر خارجہ نے جو ایران کے سرکاری دورے پر آئے ہیں ساتھ م، استقبال کی سرکاری تقریب کے بعد اپنے ایرانی منصب سے ملاقات اور مذاکرات انجام دیئے

 ارنا کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر ایک اعلی سطحی وفد  لے کر سرکاری دورے پر ایران آئے ہیں ۔

 ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو دو پہر کے بعد اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 دونوں وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں ایران اور ہندوستان کے درمیان   باہمی تعلقات اور تعاون میں فروغ کی راہوں کے ساتھ ہی اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .