میگزین میں کہا گیا ہے کہ سرنگوں نے صیہونی افواج کو الجھا دیا اور انہیں بھاری و جانی نقصان پہنچاتے ہوئے جنگ کے خاتمے میں تاخیر اور فتح کے امکانات کو کم کردیا۔
فارن پالیسی نے اس بات پر زور دیا کہ سرنگوں کی یہ انوکھی جنگ تاریخ میں نہیں ملتی اور نہ ہی کوئی ایسی تاریخی مثال کہ محافظ ان تنگ اور چھوٹی سرنگوں کے اندر مہینوں گزار سکیں۔
اس میگزین نے مزید لکھا ہے کہ صہیونی فوج کے تجربہ کار یونٹوں کو غزہ میں بمباری کی گئی سرنگوں میں داخل ہونے کی وجہ سے بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔
آپ کا تبصرہ