6 جنوری، 2024، 7:53 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85345871
T T
1 Persons

لیبلز

شہید ابو مہدی  المہندس جنگی بحری جہاز کی رونمائي+ویڈيو

بندر عباس-ارنا- شہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی تین قسم کی جدید کشتیوں اور تین قسم کی راکٹ لانچر گاڑیوں کے ساتھ ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں رونمائي ہوئی ۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بھی موجود تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .