ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر بہرام عین اللہی کا کہنا تھا کہ سانحہ کرمان میں شہید ہونے والوں کی تعداد اب تک 95 ہے جو اس سے پہلے میڈیا کے ذریعے 103 بتائی گئی تھی۔
ایران کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ابتدائی فہرست مرتب کرنے میں بعض شہیدوں کے نام کئی بار درج ہوگئے تھے جس کی اصلاح کردی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ