24 دسمبر، 2023، 7:02 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85332178
T T
0 Persons

لیبلز

یمن کی حمایت نیویارک بھی پہنچ گئی

24 دسمبر، 2023، 7:02 PM
News ID: 85332178
یمن کی حمایت نیویارک بھی پہنچ گئی

نیویارک – ارنا – نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے

 ارنا کے مطابق بہت بڑی تعداد میں امریکی عوام نے نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے بحیرہ احمر اور باب المندب میں اسرائیلی بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق نیویارک میں امریکی  مظاہرین نے فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور فلسطین نیز یمن کی حمایت میں نعرے لگائے۔

 فلسطین کے حامی مظاہرین نے یمنی فوج سے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں کو روکنے کی کارروائیاں جاری رکھے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .