سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابو عبیدہ نے کہا کہ کل غاصب صیہونی حکومت نے اپنے 3 اسیروں کو قتل کر دیا اور ان کی موت کو قید سے رہائی پر ترجیح دی۔
سماء نیوزایجنسی نے صہیونی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ صہیونی فوجیوں نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اپنے 3 قیدیوں کو گولیاں مار کے قتل کردیا۔
اس سے قبل بھی صیہونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
آپ کا تبصرہ