مجرم کا تحفہ ... تو جعلی اور جھوٹی صیہونی حکومت پہلے ہفتے میں ہی ختم ہو گئی ہوتی

تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی اردو وب سائٹ پر ایک پوسٹر شائع کیا گيا ہے جس کا عنوان ہے مجرم کا تحفہ ۔

اس پوسٹر میں رہبر انقلاب اسلامی کے حالیہ بیان کے اس حصے کا ذکر کیا گيا ہے : " طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد کے قضیے میں امریکا مجرموں کا یقینی شریک کار ہے۔ ان جرائم میں امریکا کے ہاتھ کہنیوں تک مظلوموں، بچوں، بیماروں اور عورتوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ امریکا ہی ہے جو ایک الگ انداز سے مینیج کر رہا ہے... اگر امریکا کی حمایت اور اسلحہ جاتی مدد نہ ہوتی تو بد عنوان، جعلی اور جھوٹی صیہونی حکومت پہلے ہفتے میں ہی ختم ہو گئی ہوتی، سرنگوں ہو گئی ہوتی۔"

رہبر انقلاب اسلامی کی اردو وب سائٹ پر یہ پوسٹر دیکھنے کے لئے کلک کریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .