صدر مملکت کا دورہ ماسکو مکمل، پوتین نے کرملن ہاوس میں انہيں الوداع کیا
8 دسمبر، 2023، 6:28 AM
News ID:
85315402
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ ماسکو اختتام پزیر ہو گیا ہے اور وہ جمعہ کی صبح تہران واپس آ گئے ۔ برف باری کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتین نے انہیں کرملن ہاوس سے رخصت کیا۔
آپ کا تبصرہ