7 دسمبر، 2023، 10:34 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85315333
T T
0 Persons

لیبلز

پوتین : ہماری نیک خواہشات و سلام رہبر انقلاب تک پہنچا دیں

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر 7 دسمبر کی شام ماسکو پہنچے اور کرملن ہاوس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ان سے ملاقات و گفتگو کی۔ اس ملاقات میں روس کے صدر نے کہا دونوں ملکوں کے تعلقات میں بڑی تیزی سے فروغ آ رہا ہے اور اگر آپ ہماری نیک خواہشات وسلام، رہبر انقلاب تک پہنچا دیں تو آپ کے ہم شکر گزار ہوں گے کیونکہ وہ ہمارے تعلقات کی حمایت کرتے ہيں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .