اسرائیلی فوج کی نئی وحشیانہ کاروائی / اس بار صیہونی بربریت کا نشانہ الفاخورہ سکول

تہران (ارنا) آج صہیونی فوج نے جبالیہ کیمپ میں واقع فلسطینی پناہ گزینوں کی پناہ گاہ الفاخورہ اسکول پر بمباری کی ہے

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، اس بمباری میں سیکڑوں فلسطینی پناہ گزین بشمول خواتین، بچے اور بوڑھے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی نئی وحشیانہ کاروائی / اس بار صیہونی بربریت کا نشانہ الفاخورہ سکول

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کے خلاف غزہ (جنوبی فلسطین) سے "الاقصی طوفان" کے نام سے ایک آپریشن شروع کیا ہے۔ صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں تمام گزرگاہوں کو بند کر دیا ہے اور اس علاقے میں بمباری جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کی نئی وحشیانہ کاروائی / اس بار صیہونی بربریت کا نشانہ الفاخورہ سکول

اپنے دفاع کے بہانے وحشی اسرائیلی حکومت کو مغرب بالخصوص امریکہ کی سیکورٹی اور فوجی مدد حاصل ہے جو مظلوم اور نہتے فلسطینی بچوں اور عورتوں کو بے دردی سے قتل کرنے کا ایک لائسنس ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .