سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران (ارنا) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کی ابتر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے آج سہ پہر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ کی پٹی اور اس کے گردونواح کی خطرناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .