15 اکتوبر، 2023، 5:30 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85259487
T T
0 Persons

لیبلز

فرانسیسی صدر کی  سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک گفتگو

تہران (ارنا) فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں فرانس کے صدر میکرون نے ایران کے صدر سے ٹیلیفونک بات جیت کی۔

 سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی صدر میکرون سے کہا کہ اگر غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بشمول لوگوں کا قتل عام اور غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو حالات پیچیدہ ہوجائیں گے جسکے نتیجے میں جنگی محاز کا جغرافیہ وسیع ہوسکتا ہے۔

 ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .