7 اکتوبر، 2023، 9:39 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85250792
T T
0 Persons

لیبلز

تھوڑی دیر قبل _ تل ابیب کے مرکز پر فلسطینی راکٹوں کی بارش

تل ابیب کے مرکز فلسطینی راکٹوں کی بارش

چند منٹ قبل، قسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی رہائشی ٹاور پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں تل ابیب کی جانب دورمار  کے 150راکٹ فائر کیے ہیں۔

قبل ازیں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا تھا کہ ’’اب جب کہ قابضین نے غزہ شہر کے وسط میں واقع فلسطین ٹاور پر بمباری کی ہے، تل ابیب کو ہمارے منہ توڑ جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .