20 ستمبر، 2023، 1:58 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85234040
T T
0 Persons

لیبلز

نارتھ ساؤتھ کوریڈور کے ذریعے ٹرانزٹ کی لاگت نہر سوئیز سے  30% سستی

تہران ( ارنا) اقتصادی ترقی کی تنظیم کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ نارتھ ساؤتھ کوریڈور سے جڑے ممالک کے لیے اس کوریڈور کا استعمال نہر سوئیز کے مقابلے میں ٹرانزٹ ٹائم اور لاگت میں30 فیصد کمی لائے گا۔

رشت - استارا ریلوے کی تعمیر، اقتصادی اہداف اور فوائد کے علاوہ، بین الاقوامی تعلقات، تبادلے اور لین دین میں سہولت فراہم کرنے اور ملکوں کے درمیان یکجہتی، قومی سلامتی کے فروغ کے علاوہ  سرحدی علاقوں کو ترقی دینے کے حوالے سے قومی اسٹریٹجک مفادات کا حامل ہے۔

توقع کی جارہی ہے کہ پہلے سال میں 2.6 ملین ٹن کارگو کا تبادلہ ہوگا جو آئند 20 برس  میں 6.8  میلن ٹن تک پہنچ جائے گا جبکہ اس کی مدت کے دوران 5 لاکھ 30 ہزار مسافر سفر کریں گے  جسے 10 لاکھ تک بڑھایا جاسکےگا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .