وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے بدھ کی صبح نیویارک میں جوزپ بورل سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس ملاقات میں نائب وزیر خارجہ اور ایران کے ایٹمی معاملے کے ذمہ دار علی باقری بھی موجود تھے۔
نیویارک میں وزیر خارجہ کی اقامت گاہ پر ہونے والی اس ملاقات میں جوزپ بورل کے معاون آنریکہ مورا بھی موجود تھے۔
جوزپ بورل نے گزشتہ ایران و امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کا خیر مقدم کیا تھا ۔
آپ کا تبصرہ