یہ بات انہوں نے بغداد میں ایرانی صحافیوں اور نامہ نگاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران کہی۔
عراقی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام نے بھی بحرانوں اور مشکلات میں عراقی عوام کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔
محمد شیاح السودانی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امریکی دباؤ کے باوجود ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور بینکاری تعاون جاری رکھے گا۔
آپ کا تبصرہ