7 ستمبر، 2023، 10:21 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85222636
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی ٹیم نے بلغاریہ کو ہرا دیا

7 ستمبر، 2023، 10:21 PM
News ID: 85222636
ایران کی ٹیم نے بلغاریہ کو  ہرا دیا

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ایک دوستانہ میچ میں بلغاریہ کو شکست دی۔

جمعرات کی شب  پولوڈیف سٹی کے ہریسٹو بوٹیو اسٹیڈیم میں بلغاریہ کے خلاف میدان میں اتری اور پوری طرح کھیل پر حاوی رہی۔ ایران کی ٹیم نے  شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ 0:1 جیت لیا۔

 ایران کی قومی ٹیم اگلا دوستانہ میچ  تہران میں انگولہ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ 12 ستمبر کو تہران کے آزادی اسٹڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .