18 اگست، 2023، 10:31 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85202854
T T
0 Persons

لیبلز

تمام اسلامی ممالک ایران سعودی عرب تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ نائب وزیر خارجہ

تہران(ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے کہا ہے کہ ایران _ سعودی عرب تعلقات میں بہتری کا تمام اسلامی ممالک کی طرف سے خیر مقدم کیا جارہا ہے۔

سید رسول موسوی نے اپنے ورچوئل ہنڈل پر لکھا ہے کہ بیشتر اسلامی ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان اچھے تعلقات کو اپنے مفادات میں سمجھتے ہیں اور خطے کے بعض مسائل کے حل کی امید رکھتے ہیں۔

موسوی نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کو عالم اسلام کے حوالے سے اپنی بھاری ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ 

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .