ورلڈ یوتھ فری اسٹائل ریسلنگ؛ ایرانی ریسلرشاکری نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

امان (ارنا) ایرانی ریسلر نے ورلڈ یوتھ اوپن چیمپئن شپ میں 65 کلوگرام وزن میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ کے پہلے پانچ ویٹ کے فائنل  اور درجہ بندی مقابلے منگل کو اردن میں منعقد  ہوئے۔

ایران کے محمد رضا شکری نے 65 کلو گرام وزن میں اپنے امریکی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔

انہوں نے امریکہ کے جیسی مینڈس کو 2 کے مقابلے میں 5  پوائنٹ سے ہرادیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .