24 جولائی، 2023، 12:29 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85178896
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی خام تیل کی برآمدات میں اضافہ

ایران کی تیل کی برآمدات 2022 میں 42 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔

تہران( ارنا ) جولائی 2023 میں شائع ہونے والے اوپیک کے سالانہ شماریاتی بلیٹن کے اعداد و شمار  سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 میں ایران کی تیل کی برآمدات کی مالیت 42 ارب 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال 25 ارب 500 ملین ڈالر کے لگ بھگ تھی۔ 

2022 میں ایران کے خام تیل کی برآمدات سے حاصلہ آمدنی کا 42 بلین ڈالر سے تجاوز کرجانا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ تیل کی فروخت میں اضافے کے نتیجے میں ایران کی تیل کی آمدنی 2018  کے ھدف کے قریب ہوتی جارہی ہے جو  60 ارب 500 ملین ڈالر کے برابر تھی۔

2022 میں اوپیک کے ممبران کی تیل کی کل برآمدی مالیت 873 بلین 500 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، جو 2021 میں 566 بلین 400 ملین ڈالر تھی۔ 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .