ایران اور یوگينڈا کے درمیان تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط

ایران اور یوگینڈا کے حکام نے دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط کئے۔

کمپالا- ارنا-  ایران اور یوگینڈا کے درمیان تعاون کی دستاویزات اور یادداشت پر دستخط کی تقریب کمپالا کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔   

اسلامی جمہوریہ ایران اور یوگینڈا کے درمیان جن سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے ان میں زرعی تعاون  اور مشترکہ کمیشن کا قیام سب سے اہم ہیں۔

اس موقع پر ایران اور یوگینڈا کے صدور بھی موجود تھے۔  

ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .