عراق، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سربراہوں کی صدر رئیسی کو عید الاضحی کی مبارکباد

تہران، ارنا - قطر کے امیر، عراق کے وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر نے عیدالاضحیٰ کی آمد پر ایرانی صدر اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونگ پر رابطہ کرکے انہیں اور ایرانی عوام کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی۔
ان ہمسایہ ممالک کے سربراہون نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط اور ہمہ گیر ترقی پر زور دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .