21 جون، 2023، 3:19 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85147513
T T
0 Persons

لیبلز

آستانہ میں ایران، شام، ترکی اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان نشست کا انعقاد کیا گیا

تہران، ارنا - ایران، شام، ترکی اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان چارفریقی نشست کا قازقستان کے شہر آستانہ میں انعقاد کیا گیا۔

ایران، شام، ترکی اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کے درمیان چارفریقی نشست کا قازقستان کے شہر آستانہ میں انعقاد کیا گیا اجلاس میں ایران کی نمائندگی وزیر خارجہ کے سیاسی مشیر علی اصغر حاجی، روس کی نمائندگی معاون وزیر خارجہ میخائیل یوگدانوف، دمشق کے وفد کی سربراہی معاون وزیر خارجہ ایمن سوسن اور ترکی کے نائب وزیر خارجہ بوراکس آکجاپار شریک تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .