فیصل بن فرحان ہفتہ کے روز ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔
فریقین دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کریں گے۔
بن فرحان کے دورہ تہران کے دوران ایران میں سعودی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دوبارہ کھل سکتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - سعودی عرب کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر تہران پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
جنوبی افریقہ میں امیر عبداللہیان اور بن فرحان کے درمیان ملاقات
کیپ ٹاؤن، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان" اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ "فیصل…
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر…
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان پر دستخط
تہران اور ریاض نے باہمی اعتماد کو وسعت دینے پر مشترکہ بیان جاری کیا۔
آپ کا تبصرہ