ارنا نمائندے کے مطابق، اسلامی پارلیمنٹ کے منگل کے اجلاس میں "محمد باقر قالیباف" کی سربراہی سے تجویز کردہ وزیر تعلیم اور ان کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
پارلیمنٹ کے عوامی اجلاس میں موجود کل 269 نمائندوں میں سے 167 نمائندوں نے صحرایی کے حق میں 86 نمائندوں نے ان کی مخالفت میں اور 14 نمائندوں نے رائے دینے سے پرہیز کی؛ 2 ووٹ بھی عالعدم قرار دی گئیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
پارلیمنٹ کے اراکین کی متفقہ ووٹ سے؛
"رضا مراد صحرایی" ایرانی وزیر تعلیم بن گئے
30 مئی، 2023، 2:28 PM
News ID:
85126866
تہران۔ ارنا- رضا مراد صحرایی ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ووٹ سے وزیر تعلیم بن گئے۔
متعلقہ خبریں
-
پارلیمنٹ کے اراکین کی متفقہ ووٹ سے؛
سید "صولت مرتضوی" ایرانی وزیر برائے کام اور سماجی بہبود بن گئے
تہران۔ ارنا- سید "صولت مرتضوی"، ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ووٹ سے وزیر برائے کام اور سماجی…
-
یوسف نوری ؛ ایرانی وزیر تعلیم مقرر
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے اتوار کے روز یوسف نوری کو ایران کے نئے وزیر تعلیم…
آپ کا تبصرہ