ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے منگل کی صبح قالیباف کو پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کیا۔
قالیباف نے 210 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے اہم حریف الیاس نادران نے 47 ووٹ حاصل کیے۔
تفصیلات کے مطابق، اس عہدے کے تیسرے دعویدار فریدون عباسی نے صرف سات ووٹ حاصل کیے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - محمد باقر قالیباف مسلسل چوتھی بار کے لئے ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کے اسپیکر کے طور پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر دوبارہ منتخب
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر 'محمد باقر قالیباف' ایرانی پارلیمنٹ کے دوبارہ سربراہ(اسپیکر) منتخب…
-
محمد باقر قالیباف کو ایرانی اسپیکر کے طور منتخب کیا گیا
تہران، ارنا - ایرانی مجلس کے اراکین نے "محمد باقر قالیباف" کا نئے اسپیکر کے طور پر انتخاب کیا۔
آپ کا تبصرہ