10 مئی، 2023، 1:29 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85107357
T T
0 Persons

لیبلز

ستمبر کو ایران اور سعودی عرب کا ممکنہ دوستانہ میچ منعقد ہوگا

تہران، ارنا - ایران اور سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیمیں ستمبر میں ایک دوستانہ میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج نے دس دن قبل سعودی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ یاسر المسحل سے ملاقات کی تھی جس میں دونوں ممالک کے درمیان فٹ بال ٹیموں کے تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی جونیئر ٹیم نے گزشتہ روز دو دوستانہ میچوں کے انعقاد کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جو یہ دوستانہ میچز آج بروز بدھ اور منگل کو منعقد ہوں گے۔

ابتدائی مذاکرات کے مطابق یہ کھیل ستمبر میں ممکنہ طور پر متحدہ عرب امارات یا ریاض میں منعقد ہوگا۔

تہران اور ریاض نے بیجنگ کی ثالثی سے سات سال بعد اپنے سفارتی تعلقات کو از سرنو آغاز کردیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .