یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے، ہم اس بحران میں کچھ بیرونی مداخلت اور اشتعال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ اس بحران سے گزرنے کے لیے اندرونی مکالمہ اور افہام و تفہیم سب سے مناسب آپشن ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ