1 مئی، 2023، 10:16 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85097943
T T
0 Persons

لیبلز

 ترکی کے بین الاقوامی تیراکی مقابلوں میں تین ایرانی کھیلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا - تین ایرانی کھیلاڑیوں نے ترکی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تیراکی مقابلوں کے اختتام پر 50 میٹر ، 50 میٹر اور 100 میٹر کے شعبوں میں نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے عالمی مقابلوں کا ٹکٹ کو حاصل کیا ۔

تین ایرانی کھیلاڑیوں ہومر عباسی، سامیار عبدلی اور مہرشاد افقری  نے ترکی میں تیراکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے اختتام پر 50 میٹر ، 50 میٹر اور 100 میٹر کےشعبوں مین نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے چین کے عالمی مقابلوں کا ٹکٹ کو حاصل کیا ۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .