حسین امیرعبداللہیان اور ان کے آذربائیجانی ہم منصب جیہون بایرامف نے جمعہ کی رات تیسری بار کے لئے ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
دونوں اعلیٰ سفارت کاروں نے مذاکرات کے اس دور میں آذربائیجان اور ایران کے درمیان دوطرفہ معاہدوں پر عمل درآمد کی پیروی کی اور باکو اور تہران کے درمیان مزید مشاورت پر زور دیا۔
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے بھی دو ہمسایہ ممالک کے دارالحکومتوں میں دوطرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ٹیلی فونگ رابطے کا تیسرا دور منعقد کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور جمہوریہ آذربائیجان ٹرانسپورٹیشن تعاون کو وسعت دیں گے
تہران، ارنا - ایران کے وزیر سڑک اور شہری ترقی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان…
-
قفقاز کے علاقے میں پائیدار امن کی مدد کے لیے ایران کی آمادگی کا اعلان
تہران، ارنا - باکو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بین الاقوامی سرحدوں کی عدم تبدیلی کے…
آپ کا تبصرہ