23 مارچ، 2023، 2:16 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85064403
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سفیر کی پاکستان کے قیام کی قرارداد کی منظوری کی سالگرہ پر مبارکباد

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے قیام پاکستان کی قرارداد کی منظوری کی 83 ویں سالگرہ  جو نوروز کے موقع پر ہے کو مبارکباد پیش کی۔

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمدعلی حسینی»  نے جمعرات کے روز یوم پاکستان( 23 مارچ 1940 ) کی مناسبت سے جاری کردہ ایک بیان میں اس قومی تقریب پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔         

انہوں نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو قیام پاکستان کی قرارداد کی منظوری کی 83 ویں سالگرہ  جو نوروز کے موقع پر ہے کو مبارکباد پیش کی۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ اس کے علاوہ، پاکستان کا قومی دن  رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز کے ساتھ موافق ہے، جو اللہ تعالی پر ہماری محبت اور ایمان کی علامت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .