علی باقری کنی نے گزشتہ ہفتے میں ناروے کے شہر اوسلو میں یورپی سفارتکاروں کی ملاقات اور گفتگو کی۔
باقری کنی نے تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی وزارت خارجہ کے سیاسی حکام کے ساتھ ملاقات کی۔
اس نشست میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ڈپٹی انریکہ مورا نے بھی شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی چیف مذاکرات کار کی جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے یورپی سفارتکاروں کی ملاقات
22 مارچ، 2023، 4:15 PM
News ID:
85063799
تہران، ارنا – چیف ایرانی مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کے بحالی کے لئے یورپی سفارتکاروں کی ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
اعلی ایرانی مذاکرات کار کی اینریک مورا سے ملاقات
ویانا، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار نے بدھ کے روز ویانا میں گہری سفارتی…
-
اعلی ایرانی مذاکرات کار نے ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی
نیویارک، ارنا – اعلی ایرانی مذاکراتکار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی سرگرمیوں…
آپ کا تبصرہ