یہ بات ناصر کنعانی نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ امریکی انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیوں کے تسلیم کرنے کے باوجود کہ ایران نے بدامنی پر قابو پالیا ہے اور فسادات کے لیے ان کی حمایت بے سود تھی، کانگریس کے اراکین نے چند روز قبل ان بدامنی کے تحفظ کے حوالے سے ایک فیصلہ جاری کیا تھا۔
کنعانی نے کہا کہ یہ لوگ سچائی کو قبول نہیں کرنا چاہتے بلکہ اسے جس طرح چاہیں دیکھتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام سچائی کو ہر گز قبول نہیں کرنا چاہتے لیکن حقیقت کو جس طرح چاہیں دیکھیں۔
متعلقہ خبریں
-
جوبائیڈن کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
تہران، ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں امریکہ تسلط پسند رہا…
-
امریکہ ایرانوفوبیا اور خطے میں انتشار پھیلانے کے درپے ہے: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک تعلقات…
آپ کا تبصرہ