دو ایرانی پہلوانوں کو بہترین فری اسٹائل کشتی کھیلاڑیوں کی فہرست میں نامزد کیا گیا

تہران، ارنا – دو ایرانی پہلوانوں رحمان عموزاد خلیلی اور امیررضا معصومی کو بہترین عالمی فری اسٹائل کشتی کے کھلاڑيوں کی فہرست میں نامزد کیا گیا۔

عالمی کشتی فیڈریشن نے دو ایرانی پہلوان کو بہترین کشتی کھیلاڑیوں کے نامزد کے لئے انتخاب کیا۔
اس فیڈریشن نے 2022 بہترین فری اسٹائل کشتی کے کھیلاڑیوں کے لئے 5 نامزد کا تعارف کردیا ہے۔
ایرانی پہلوان رحمان عموزاد خلیلی نے بلغراد میں عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
ایک اور پہلوان امیررضا معصومی نے 2021 عالمی جونیئر کشتی چیمپئن شپ میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .