ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس جاسوسی نیٹ ورک کے ارکان سیکورٹی مارکیٹنگ کے ڈریعے ایران کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری کیلیے کچھ کمپنیان بنانا چاہتے تھے۔
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا
19 دسمبر، 2022، 10:21 AM
News ID:
84974279
تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
فسادات سے وابستہ 40 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا: ایرانی عدلیہ کا ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فسادات سے وابستہ 40 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار…
-
ایران میں موساد جاسوس تنظیم سے منسک 10 افراد کو پکڑلیا گیا
ارومیہ۔ ارنا- ناجائز صہیونی ریاست سے منسلک 10 افراد کو پکڑلیا گیا جن کی اصل کارروائی مغربی…
آپ کا تبصرہ