اس کمیٹی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ یہ آج یمن ہے، 70 فیصد سے زیادہ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
اس عالمی تنظیم کے مطابق، صرف 51 فیصد صحت کے ادارے کام کر رہے ہیں، 4.7 ملین سے زائد خواتین اور بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔
ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا کہ 3.3 ملین سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، یمن میں جنگ کے دوران 377 ہزار افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
جنگ سے اس غریب ملک کے بنیادی ڈھانچے کو 126 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
70 فیصد سے زیادہ یمنیوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: عالمی ریڈ کراس
18 دسمبر، 2022، 1:14 PM
News ID:
84973553
تہران، ارنا- عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں 8 سال سے جاری جنگ کے نتیجے میں عرب ملک کے عوام کو انسانی امداد کی شدید ضرورت ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران واحد ملک ہے جو یمنی عوام کیساتھ کھڑا ہے: یمنی وزير خارجہ
تہران، ارنا - یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر خارجہ نے یمنی عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ…
-
یمن پر سعودی جارحیت کے آغاز سے اب تک 13 ہزار سے زائد خواتین اور بچے شہید اور زخمی ہوگئے
تہران۔ارنا۔ صنعاء میں قائم خواتین اور بچوں کے حقوق کی تنظیم "انتصاف" نے یمن کے خلاف سعودی اتحاد…
-
سعودی اتحاد کی جارحیت میں 18 ہزار سے زائد یمنی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں: انسانی حقوق کا ادارہ
تہران۔ ارنا- یمن کے "عین" انسانی حقوق کے ادارے نے ہفتے کیرات کو ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے…
آپ کا تبصرہ