یہ بات ہشام شرف نے منگل کے روز المسیرہ چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
شرف نے کہا کہ یورپی موقف آزاد نہیں ہے اور یہ محض امریکی موقف کی بازگشت ہے۔
انہوں نے یمنی عوام کے حقوق سے متعلق صنعا کے مطالبات کے بارے میں یورپی بیان کی وضاحت کو انتہا پسندانہ اور مضحکہ خیز قرار دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یورپی فریق کی طرف سے جو سکون کی ضرورت ہے وہ جارحیت کو روکنے، محاصرہ ختم کرنے اور یمنیوں کے بنیادی حقوق کو تسلیم کرنے سے ہی حاصل ہو گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران واحد ملک ہے جو یمنی عوام کیساتھ کھڑا ہے: یمنی وزير خارجہ
13 دسمبر، 2022، 9:29 PM
News ID:
84969509
تہران، ارنا - یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر خارجہ نے یمنی عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو یمنی عوام کے ساتھ کھڑا ہے جب وہ جارحیت اور ناکہ بندی کا سامنا کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
یمن پر سعودی جارحیت کے آغاز سے اب تک 13 ہزار سے زائد خواتین اور بچے شہید اور زخمی ہوگئے
تہران۔ارنا۔ صنعاء میں قائم خواتین اور بچوں کے حقوق کی تنظیم "انتصاف" نے یمن کے خلاف سعودی اتحاد…
-
سعودی اتحاد کی جارحیت میں 18 ہزار سے زائد یمنی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں: انسانی حقوق کا ادارہ
تہران۔ ارنا- یمن کے "عین" انسانی حقوق کے ادارے نے ہفتے کیرات کو ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے…
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن؛
ایران کیجانب سے یمن سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کیخلاف ورزی کے الزامات کبھی ثابت نہیں ہوگئے
تہران۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کی مشن نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو ایک…
آپ کا تبصرہ