ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کا چینی صدر کے دورے سعودی عرب میں بیانات پر پہلا رد عمل
ایرانی صدراتی آفس کے سربراہ برائے سیاسی امور جمشیدی نے کہا کہ چینی ساتھیوں کو یاد رکھنا ہوگا کہ جب سعودی عرب اور امریکہ نے شام میں داعش اور القاعدہ دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی اور یمن کو وحشیانہ فوجی جارحیت سے تباہ کر دیا یہ ایران ہی تھا جس نے خطے میں استحکام اور سلامتی قائم کرنے اور دہشت گردی کو مشرق و مغرب میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دہشت گردوں سے جنگ کی۔
متعلقہ خبریں
-
چین کا واشنگٹن کی نئی پابندیوں پر رد عمل؛ امریکہ کو عالمی پولیس مین کے طور پر کام کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
تہران۔ ارنا۔ چینی محکمہ خارجہ نے امریکہ کی نئی پابندیوں کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کو…
-
ایران اور چین تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مضبوط عزم رکھتے ہیں: بروجردی
تہران۔ ارنا۔ ایران چین دوستی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے چین کے سابق صدر "جیانگ زمین" کے انتقال…
-
ویانا میں ایران، چین اور روس کےسیاسی وفود کی نشست کا انعقاد
تہران، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل نمائندے نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ…
-
شنگھائی تعاون تنظیم عالمی امن کے قیام کی کوشش کرتی ہے: چین میں ایرانی سفیر
تہران۔ ارنا- چین میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو اس…
آپ کا تبصرہ