28 نومبر، 2022، 8:09 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84956084
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی کوراش قومی ٹیم دنیا کی رنر اپ بن گئی

تہران، ارنا – ایرانی قومی کوراش ٹیم پہلی بار کیلیے عالمی رنر اپ بن گئی۔

بھارت کے شہر پونم میں ہفتہ کی صبح (5 دسمبر) کو شروع ہونے والے 13ویں کوراش عالمی چیمپئن شپ مقابلے کے اختتام کے ساتھ

عالمی کوراش مقابلوں کا ہفتہ سے پیر تک بھارت کے شہر پونام میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی مردوں اور خواتین کی کوراش ٹیموں نے 13 رنگا رنگ ٹمغے بشمول  6 سونے، 3 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ان مقابلوں میں دنیا آقایی، زہرا باقری، فاطمہ برمکی، مسعود قوی بازو، الیاس پاکدل اور جواد مرادی نے ترتیب میں 70، 87، 87، 90، 73 اور 100 کلوگرام کے زمروں میں 6 طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔

فاطمہ فتاحی، محمد محمدی اور قاسم نوری‌زادہ نے بھی63، 81، 66 کلوگرام کے زمروں میں 3 چاندی کے تمغے حاصل کیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .