28 نومبر، 2022، 2:22 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84955804
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے امریکی فٹبال فیڈریشن کیخلاف شکایت کی

تہران۔ ارنا- ایران نے فیفا کو ایک باضابطہ خط بھیج کر امریکی فٹ بال فیڈریشن کے خلاف شکایت درج کرائی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی پرچم میں تبدیلی اور پھر امریکی فٹ بال فیڈریشن کیجانب سے ایرانی پرچم سے لفظ "اللہ" ہٹانے کی وجہ سے متعلق بیان کے بعد ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا کو باضابطہ خط بھیجا اور امریکی فٹ بال فیڈریشن کے خلاف شکایت درج کرائی اور عالمی فٹبال فیڈریشن سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فیڈریشن کی اس خلاف ورزی کی سنجیدگی سے تحقیقات کرے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .