16 نومبر، 2022، 8:49 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84945334
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی جنوبی شہر ایذہ میں دہشت گردوں نے عوام اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی

تہران، ارنا - کچھ نامعلوم دہشت گرد عناصر نے آج رات جنوبی شہر ایذہ میں لوگوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

کچھ نامعلوم دہشت گرد عناصر نے آج رات جنوبی شہر ایذہ میں لوگوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 لوگ شہید اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دہشت گردوں نے دو موٹر سائیکل گروپس کی شکل میں لوگوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .