ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا ملک کیخلاف امریکہ اور کینیڈا کی نئی پابندیوں پر رد عمل

تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور کینیڈا کیجانب سے عائد کی گئی نئی پابندیوں پر ردعمل کا مظاہرہ کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے امریکہ اور کینیڈا کیجانب سے ملک کیخلا عائد کی گئی نئی پابندیوں کے ردعمل میں ایرانی اقدامات سے متعلق صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، متعلقہ حکام کی منظوری کی بنیاد پر اور متعلقہ قوانین اور پابندیوں کے طریقہ کار کے دائرے میں رہتے ہوئے، اور جوابی اقدام کے طور پر، جلد ہی امریکی اور کینیڈین افراد اور اداروں کو دہشت گردی اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت میں دانستہ اقدامات کی سزا دے گا اور دہشت گردی اور تشدد کو فروغ دینے اور بھڑکانے اور ایرانی عوام کے خلاف انتشار، تشدد، دہشت گردانہ کارروائیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا باعث بننے والے نفرت پھیلانے والوں پر پابندی عائد کی جائے گی۔

**946

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .